اتوار, اپریل 17, 2016

DUAA

اے الله ! ہم سب کے لئے نیا سال مبارک کر دے - ہم سب کو اپنی رحمتوں سے نواز دے - ہماری دانستہ اور نا دانستہ کوتاہیوں , غلطیوں , خطاؤں سے در گزر فرما - ہمیں اور  دکھ اور غم سے محفوظ فرما - ہمارے دلوں میں سے نفرتوں کو نکال دے اور ایک دوسرے کے لئے محبت کے جذبوں سے سر شار فرما دے - ہم سب کو تمام آفات سے محفوظ فرما دے - ہمیں اس رستے پہ گامزن کر دے , جو تیری رضا کا راستہ ہے - ہمیں ہر اس تکلیف سے بچا لے جو گزشتہ سالوں میں ہمیں ملتی رہی -
اے الله ! ہمارے دلوں سے تعصب , فرقہ پرستی اور جہالت کو نکال دے -
اے الله ! ہم سب کے لئے نیا سال مبارک کر دے -
آمین
آزاد ہاشمی

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں