پیر, اپریل 18, 2016

My Wish Of Life

الله پاک سے زندگی کی کچھ مہلت مانگی تھی ۔ ایک آرزو ایک خواھش کی تکمیل چاہتا ھوں ۔ کہ ھر یتیم کی تعلیم کے لئے کوئی ادارہ بنا جاؤں ۔ کچھ دنوں سے صحت کی آنکھ مچولی جاری تھی ۔ رات سے طبیعت بگڑ رھی ھے ۔ بدقسمتی سے مناسب ادویات کی کمی ھے ۔۔۔دوستوں سے خصوصی دعا کی درخواست ھے ۔ سب سے معافی چاھتا ھوں اگر کوئی غلطی سرزد ھو گئی ھو ۔ شائد کسی بھی وقت ھسپتال چلا جاؤں اور رابطہ نہ رہ پائے ۔ الله آپ سب کو خوش رکھے ۔آمین۔

2 تبصرے: