ایک دوست کی پوسٹ دیکھی , لکھتے ہیں -
" سلمان تاثیر کون تھا " پھر اسکی بہت ساری زندگی کی تصویر کشی کی -
ارے میرے بھائی مردوں اور بے حس معاشروں میں ہزاروں سلمان تاثیر اور لاکھوں انکے مداح پڑے ہیں - ایک شرابی , زانی , بد قماش , مغرب زدہ , دین سے بے خبر اور گمراہ کو سلمان تاثیر کے عیب اچھے لگیں گے - ایسے لوگوں کو ناموس رسالت سے کیا واسطہ - رہا ممتاز قادری کا معاملہ تو اسکا اقدام صرف وہی سراہے گا , جس کے اپنے دل میں حب رسول ہو گی , جسے الله نے رسول پاک کی محبت سے نوازا ہو گا - یہ روزانہ سینکڑوں بے گناہ قتل ہوتے ہیں , ہزاروں صاحبان اثر رسوخ والے قاتل گھومتے پھرتے ہیں - عدالتیں جن کی لونڈی ہیں انکو مجرم کون کہے گا , انکو پھانسیاں کون دے گا - پھانسیاں تو انہی کا نصیب ہیں جو سلمان تاثیر جیسوں کو قتل کرتے ہیں - ممتاز قادری ذہنی مریض تو تھا نہیں کہ اس نے بلا وجہ گولی مار دی , جبکہ انجام سے بھی با خبر تھا - اب کئی دانشور , بلکہ کئی ملا بھی ممتاز قادری کو مجرم کہہ رہے ہیں - ہاں میں بھی کہتا ہوں وہ مجرم تھا بد کردار مtعاشرے کا , گمراہ لوگوں کا , انگریز کے قانون کا , اور حب نبی سے خالی ہر دل کا -
اسکا عمل ہر اس لے لئے قابل ستائش ہے جو حب نبی کو اپنی ذات سے زیادہ عزیز رکھتا ہے -
شکریہ
آزاد ہاشمی

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں