منگل, مئی 31, 2016

IS IT NOT SHAMEFUL

ھمیں بدھ مت کے پیرو کار مار رھے ھیں ۔ ھمیں یہودی مار رھے ھیں ۔
یہ چیخ و پکار ھر میڈیا پر مسلسل جاری ھے ۔ اور ھر آس کفار حکومتوں سے وابستہ ھے کہ وہ ھم مسلمانوں کی مدد کریں گے ۔ کیا یہ امید دیوانے کا خواب نہیں ۔ جذبہ جہاد کہاں گیا جو کبھی مسلمانوں کی شان تھا ۔ یہ مسلمان رھنماء کہاں گئے جو اسلام کے نام پر دکانیں لگائے بیٹھے ھیں ۔
کیا یہ پورے عالم اسلام کے لئے شرم کی بات نھیں کہ جس کا دل چاھے مسلمانوں کے جان و مال ۔ عزت  و آبرو سے کھیلناشروع کر دے۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں